شرائط
1. کمپنی کے ورکر سے کوئی آئٹم لیتے وقت کچھ اہم باتوں کا خیال رکھیں۔
2. جب آپ کارڈ فل کروالیں گے تو کمپنی آپ سے کارڈ کے مطابق چیٹ لینے کی پابند ہے۔
کوئی بھی کسی قسم کی زبانی گلا بات قابلِ قبول نہ ہوگی۔
3. جو رقم آپ کی اور ہمارے ورکر کے درمیان طے ہونے کے بعد کارڈ پہ لکھی جائے گی اس میں کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی وہ پوری ادا کرنی ہے۔
4. مقررہ کردہ قسط آپ روزانہ اپنے وقت پر دینے کے پابند ہوں گے۔
5. قسط کی ادائیگی روزانہ دن 3 بجے سے رات 11:00 بجے تک کسی بھی وقت لی جاسکتی ہے۔
6. کوئی بھی آئٹم آپ خریدتے ہے اس کی خریدے اگلے دوون کے اندر آپ واپس یا تبدیل کروا سکتے ہے۔
7. کوئی بھی آئٹم آپ واپسی کرتے ہیں اس کا ایڈوانس ناقابلِ واپسی ہے۔
8. ہماری ویب سے حاصل کریں اور چیٹ لازمی چیک کیا کریں۔
ONLINE USERNAME & PASSWORD